محمد آصف دبئی ایئرپورٹ سے ہی ڈی پورٹ

کرکٹر محمد آصف کا متحدہ عرب امارات (یواے ای) میں لیگ کھیلنے کا ارمان پورا نہ ہوسکا، پیسر کو دبئی ایئرپورٹ سے ہی پاکستان واپس روانہ کردیا گیا۔ پیسر محمد آصف 10 سال قبل پرس میں منشیات رکھنے کے جرم میں دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار ہوئے تھے جہاں سے بڑی منت سماجت کے بعد انہیں مزید پڑھیں

میں اپنا فیس بک اکاؤنٹ ہمیشہ کیلئے ڈیلیٹ کررہاہوں؛ فرحان اختر

نامور بالی ووڈ ہدایت کارواداکار فرحان اختر نے اپنا فیس بک اکاؤنٹ ہمیشہ کیلئے ڈیلیٹ کردیا۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور ہدایت کارو اداکار فرحان اختر نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ وہ اپنا فیس بک اکاؤنٹ ہمیشہ کیلئے ڈیلیٹ کررہے ہیں، تاہم ان کا تصدیق شدہ فرحان اختر لائیو پیج بحال رہے مزید پڑھیں

بھارت کا پاکستان کا پانی روکنے کیلیے مزید 3 ڈیمز بنانے کا اعلان

بھارت کے وزیر مملکت برائے ٹرانسپورٹ و پانی نتن گڈکری نے کہا ہے کہ اتر کھنڈ سے گزرنے والے تین دریاؤں پر ڈیم بناکر پانی کو پاکستان جانے نہیں دیں گے۔ بھارت کے وزیر مملکت نتن گڈکری نے ہریانہ میں ایگریکلچرل سمٹ 2018 کی اختتامی تقریب کے دوران پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ 10 ارب ڈالر سے محروم ہوگئے

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’’فیس بک‘‘ کے بانی مارک زکربرگ ایک ہفتے میں 10 ارب ڈالر سے محروم ہوگئے۔ کیمبرج اینالیٹکا کی جان سے 5 کروڑ صارفین کے ڈیٹا کے غلط استعمال کے اسکینڈل کے نتیجے میں فیس بک کے حصص کی قیمتیں تیزی سے گریں اور اس کا سب سے زیادہ اثر مارک مزید پڑھیں

نواز شریف نے پہلی بار میموگیٹ کی غلطی کا اعتراف کیا ہے

پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے نگراں وزیراعظم کے تقرر کیلیے نوازشریف سے مشاورت کا امکان مسترد کردیا۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کسی پرذاتی حملے نہیں کئے لیکن کچھ لوگ تو حکومت مزید پڑھیں

ڈپریشن کے مریض دل کی دھڑکن کی خرابی کے مرض میں بھی مبتلا

ڈپریشن کے علاج میں استعمال ہونے والی ادویہ دل کی دھڑکنوں میں بے ترتیبی اور دل کے عضلات کو کمزور کرنے کا باعث بن سکتی ہیں۔ نیو اورلینز میں 20 سے 23 مارچ کے دوران منعقد ہونے والی امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کی کانفرنس میں پیش کیے گئے ایک مقالے میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کا حصص کی فروخت پر ایف آئی اے کو تحفظات

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 78 ارب روپے کی نادہندہ نجی کمپنی کے الیکٹرک کے انتظامی کنٹرول اورحصص کی فروخت پرسخت تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ وہ کے الیکٹرک سے یہ رقم وصول کرے۔ ایف آئی اے کی تحقیقات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کے مزید پڑھیں

اب خیبر پختونخوا کا نمبر ہے، چیف جسٹس

غیر معیاری اسٹنٹ کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی دو بڑے صوبوں میں مثالیں قائم کررہے ہیں تاہم ہو سکتا ہے کہ آئندہ ہفتے خیبر پختونخوا جاؤں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں غیر معیاری اسٹنٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس میں مزید پڑھیں

پاکستان سے محبت کرنے والے بنگلہ دیشیوں کوسزا ملنی چاہیئے، شیخ حسینہ

بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے اب تک محبت کرنے والے بنگلہ دیشیوں کو سزا ملنی چاہیئے۔ بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے وہ شہری جو ایک خود مزید پڑھیں

کامران اکمل سوشل میڈیا پر مذاق بن گئے

قومی کھلاڑی کامران اکمل پی ایس ایل 3 کے بہترین بیٹسمین قرارپائے ہیں تاہم ایک کیچ ڈراپ کرنے کی وجہ سے ان کی ساری کارکردگی پس منظر میں چلی گئی اور وہ سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئے۔ گزشتہ روز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 3 کا فائنل میچ کھیلا مزید پڑھیں