بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ دوران کنسرٹ بھڑک اٹھے

ممبئی: بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ دوران کنسرٹ انتظامیہ پر کسی وجہ سے بھڑک اٹھے اور انہیں اتنا غصہ آیا کہ انہوں نے گالی تک دے دی۔ بھارتی فلموں میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے گلوکار ارجیت سنگھ نے کم عمری میں ہی گانوں کا مقابلہ جیت کر اپنی سریلی آواز سے فلم نگری میں مزید پڑھیں

روسی صدر شمالی کوریا پر عائد عالمی پابندیوں کی خلاف ورزی کررہے ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادی میر پوٹن جان بوجھ کر شمالی کوریا پر عائد بین الاقوامی پابندیوں کو سبوتاژ کررہے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چین نے شمالی کوریا کو ایندھن کی فراہمی پر عائد پابندیوں کے نفاذ مزید پڑھیں

امریکی تعاون کے بغیر فوج اور حکومت 6 ماہ بھی نہیں چل سکتی، اشرف غنی

 افغانستان کے صدراشرف غنی نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا کے تعاون کے بغیر افغان فوج اور حکومت چھ ماہ بھی نہیں چل سکتی۔ غیر ملکی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں افغان صدر نے اپنی حکومت کی نااہلی کا اعتراف کرتے ہوئے اور اپنی حکومت کے مکمل طور پر امریکا پر انحصار مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصا ف کی طرف سے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی پٹیشن دائر

.اسلام آباد: تحریک انصاف نے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لیے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی۔ درخواست گزاروں نے موقف اختیارکیا کہ انتخابی اصلاحات ایکٹ کے تحت تارکین وطن کی ووٹنگ کے لیے بندوبست نہیں کیا گیا جب کہ ایکٹ کے مطابق ضمنی انتخابات میں سمندر پار پاکستانیوں کی مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی کی وفاقی کالونیوں سے قبضے ختم کرانے کی ہدایت جاری

کراچی: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے کراچی کی وفاقی کالونیوں پر قبضے ختم کرانے کی ہدایت کردی۔ وفاقی کالونیوں پر قبضے ختم کرانے کا فیصلہ کراچی میں چیف سیکریٹری سندھ کے دفتر میں قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے چیئرمین سینیٹ