بلاول سندھ کی محرومیاں دور کریں، پرویز خٹک

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو خیبرپختونخوا کی حکومت پر تنقید کرنے سے پہلے سندھ کے عوام کی محرومیاں، پریشانیاں اور پسماندگی دور کرنی چاہیے تھی۔ جبہ داؤدزئی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ 2018کے عام انتخابات میں عوام مسترد شدہ سیاست دانوں کو ایک مزید پڑھیں

حلقہ بندیوں پر اعتراضات کی وصولی کا عمل جاری

الیکشن کمیشن ووٹ کے اندراج، اخراج اور درستی کیلیے انتخابی فہرستوں کی اشاعت آج کو کرے گا جب کہ یہ فہرستیں ملک بھر میں قائم ڈسپلے مراکز میں 24 اپریل تک آویزاں ہوں گی۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق ایسے ووٹر جو اپنے ووٹ کا اندراج یا منتقلی چاہتے ہیں وہ اپنے قومی شناختی مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی

پاکستان سپر لیگ تھری کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے بلے باز اسلام آباد یونائیٹڈ کی شاندار بولنگ کے باعث بڑا ٹوٹل کرنے میں ناکام رہے اور مقررہ 20 اوورز میں 9 مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 149 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 149 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی کے بلے باز اسلام آباد یونائیٹڈ کی شاندار بولنگ کے باعث بڑا ٹوٹل کرنے میں ناکام رہے اور مقررہ 20 اوورز میں مزید پڑھیں

اتنی فکر تھی تو ہماری تجویز کی حمایت کیوں نہیں کی، عمران خان

تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے شاہد خاقان بطور وزیراعظم منی لانڈرنگ جیسے سنگین جرم پر آنکھیں کیسے بند کرسکتے ہیں اور اگر وہ سمجھتے ہیں کہ نواز شریف نے منی لانڈرنگ نہیں کی تو ان سے بڑا بیوقوف کوئی ہو نہیں سکتا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا مزید پڑھیں

یوم پاکستان پرقومی مہم کے تمام شرکا کا شکریہ ،ڈی جی آئی ایس پی آر

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے یوم پاکستان پرقومی مہم کے تمام شرکا کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں آئی ایس پی آر کے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ یوم پاکستان کی قومی مہم کا حصہ بننے پرتمام شرکا کا مزید پڑھیں

عالمی تجارتی جنگ چھڑنے کا خدشہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی درآمدات پر اربوں ڈالر کی ڈیوٹیز لگانے کے اقدامات سے دنیا میں تجارتی جنگ چھڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا جب کہ یورپ بھی امریکی اقدامات پر انتقامی کارروائی کرنے کے لیے غور کر رہا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پہلے اسٹیل مزید پڑھیں

افتخار چوہدری سے سیکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ معطل

ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ افتخار چوہدری سے اضافی سیکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ معطل کردیا۔ جسٹس ریٹائرڈ افتخار چوہدری کی سیاسی جماعت کے عہدیدار شیخ احسن الدین نے سابق چیف جسٹس کو فراہم کی گئی اضافی سیکیورٹی واپس لینے سے متعلق فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں انٹر مزید پڑھیں

نواز شریف مشرف دور میں جیل سے پارٹی چلاتے رہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف کو سزا ہوئی تو جیل سے پارٹی چلائیں گے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نوازشریف کے جیل جانے کی باتیں مفروضوں پر مبنی ہیں تاہم اگر وہ جیل گئے تو وہاں سے بھی پارٹی پالیسی بناسکتے مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائٹیڈ کے کھلاڑی کراچی پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل کھیلنے کے لیے اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم کے کھلاڑی جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب کراچی پہنچ گئے۔ پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے کے لیے اسلام آباد یونائٹیڈ ٹیم کے کپتان مصباح الحق ، فہیم اشرف اور وقاص لاہور سے کراچی پہنچے جبکہ ٹیم میں مزید پڑھیں