کسی صورت قومی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کریں گے ، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی صورت قومی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کو بریفنگ کے دوران خواجہ آصف نے بتایا کہ امریکا سے تعلقات ابھی اچھے نہیں، دونوں ملکوں کے درمیان مسائل موجود ہیں، تاحال مزید پڑھیں

آج چوروں، لیٹروں اور ڈاکووں کے خلاف احتجاج کا پہلا دن ہے ، شیخ رشید

لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج چوروں، لیٹروں اور ڈاکووں کے خلاف احتجاج کا پہلا دن ہے ۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اپنے وڈیو پیغام میں کہا ہے کہ چوروں، لیٹروں اور ڈاکووں کے خلاف احتجاج کا آج پہلا دن ہے ، یہ احتجاج مزید پڑھیں

مسلم امہ کو درپیش مشکلات اور چیلنجز کا حل صرف باہمی تعاون اور یکجہتی سے ممکن ہے ، ۔ ایرانی صدر حسن روحانی

بیت المقدس: تہران میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی کانفرنس میں فلسطین ایجنڈا سرفہرست رہا جبکہ مسلم مما لک کے چیلنجز سے نمٹنے کیلیے باہمی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ تہران میں 13ویں پارلیمانی یونین کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عالم اسلام کی مشکلات مزید پڑھیں

امریکا نے فلسطین کی امداد روک دی

واشنگٹن: امریکا نے فلسطین کی کروڑوں ڈالر کی امداد روک دی ہے جب کہ اقوام متحدہ نے اس اقدام پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔امریکا نے فلسطین کیلیے ساڑھے 6 کروڑ ڈالر کی امداد روک دی ہے ۔ یہ امداد اقوام متحدہ کے ذریعے فلسطین میں فلاحی منصوبوں کیلیے دی جانی تھی۔ امریکا مزید پڑھیں

قومی بچت اسکیموں کی سرمایہ کاری میں مسلسل32 فیصد کمی

اسلام آباد: قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری میں مسلسل تیسرے سال بھی کمی کا سامنا ہے رواں مالی سال کے ابتدائی 5ماہ کے دوران قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری ایک تہائی کمی سے 68.2 ارب روپے رہ گئی جس کی وجہ کم شرح سود اور معیشت کی بتدریج ڈالرائزیشن ہے ۔ آفیشل ڈیٹا مزید پڑھیں

بنجمن نیتن یاہوکے دورہ بھارت کو تاریخی دورہ قرار دیا گیا

نئی دلی: بھارت اور اسرائیل کے درمیان سائبر سیکیورٹی، سائنس و ٹیکنا لوجی، ایئر ٹرانسپورٹ، فلم پروڈکشن، تیل اور گیس سمیت 9 معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔دوروز قبل اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو 130 رکنی وفد کے ہمراہ 6 روزہ دورے پر بھارت پہنچے ۔ بنجمن نیتن یاہوکے دورہ بھارت کو تاریخی دورہ قرار مزید پڑھیں

مسلمان بچیوں کے حجاب کرنے اور روزے رکھنے پر مکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان

لندن: برطانیہ کے ایک بڑے سرکاری اسکول نے کمسن طالبات کے حجاب کرنے اور روزے رکھنے پر پابندی عائد کردی۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرقی لندن کے علاقے نیوہم کے سینٹ اسٹیفن پرائمری اسکول نے ادارے میں زیر تعلیم مسلمان بچیوں کے حجاب کرنے اور روزے رکھنے پر مکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا مزید پڑھیں

زینب قتل کیس کیلئے سپیشل کمیٹی بنانا ہو گی‘ چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں زینب قتل از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ میں نہیں چاہتا کہ بندہ پکڑا جائے اور پولیس مقابلے میں مارا جائے اور اگریہ کیس حل نہ ہوا تو حکومت اور پولیس کی ناکامی ہوگی۔ سپریم کورٹ میں زینب قتل ازخود نوٹس کیس کی مزید پڑھیں

لاہور اور پنجاب کے جیالے بہت بڑی تعداد میں جلسہ گاہ پہنچیں‘ آصف زرداری

لاہور: سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائیگا۔ لاہور پہنچنے پر بلاول ہاؤس میں 17جنوری کے احتجاج کے حوالے سے مشاورتی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا ہے کہ پولیس گردی اور جبر پر مبنی شریفوں کا اقتدار آخری ہچکولے لے رہا مزید پڑھیں

‘دارچینی’ صدیوں سے آزمودہ ایک بہترین جڑی بوٹی

کراچی: دنیا میں پائے جانے والے درختوں کی ایک قسم جنس دارچینی (Cinnamomum) کہلاتی ہے اور انہی درختوں کی چھال کو ‘دارچینی’ (Cinnamon) کہا جاتا ہے ۔ دارچینی ذائقے کے لحاظ سے شیریں لیکن زبان پر چبھنے والی ہوتی ہے ۔ اس کی رنگت ہلکی سیاہی مائل ہوتی ہے اور یہ زیادہ تر ہندوستان، سری مزید پڑھیں