دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا دریافت، قیمت بس 4 ارب 40 کروڑ روپے

جنوبی افریقا: جنوبی افریقہ کی ایک کان سے ایک نایاب اور خوبصورت ہیرا دریافت ہوا ہے جسے دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا قرار دیا گیا ہے ۔اس ہیرے کا وزن 910 قیراط ہے جو لیسوتھو کی ایک کان سے دریافت ہوا ہے ۔ ماہرین نے اس کی قیمت کم ازکم 40 ملین ڈالر یا 4 مزید پڑھیں

کاجول کا مومی مجسمہ بھی مادام تساؤمیوزیم کی زینت بنے گا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ لندن میں مادام تساؤ میوزیم میں رکھا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شاہ رخ خان اور ایشوریا رائے بچن کے بعد اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ لندن میں مادام تساؤ میوزیم میں رکھا جائے گاجو رواں سال میں منظر عام پر لانے کا امکان ہے مزید پڑھیں

پاکستان کو چوتھے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے 5 وکٹوں سے شکست دیدی

ہیملٹن: پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے چوتھے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ہیملٹن کے سیڈون پارک کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 263 رنزکا ہدف دے دیا ہے جس کے تعاقب میں نیوزی مزید پڑھیں