ویسٹ انڈیز کیخلاف اچھا کھیل پیش کروں گا، حسن علی

فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائنل میں تین چھکے لگنے پر دباؤ کا شکار نہیں، ویسٹ انڈیز کیخلاف اچھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسن علی نے کہا کہ لیگ سے مزید اچھے کھلاڑی سامنے آئے ہیں، پاکستان میں کرکٹ واپس آنے مزید پڑھیں

نو بھارتی جعلی صحافیوں کو ایئرپورٹ پر دھر لیا گیا

کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کے نو جعلی صحافیوں کو پولیس نے برسبین ایئرپورٹ پر ہی دھر لیا۔ کامن ویلتھ گیمز کی کوریج کے نام پر آسٹریلیا میں داخل ہونے والے بھارت کے نو جعلی صحافیوں کو پولیس نے برسبین ایئرپورٹ پر ہی دھر لیا، ان میں سے 46 سالہ راکیش کمارشرما پر انسانی اسمگلنگ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے قائد کین ولیمسن سن رائزرز حیدرآباد کے نئے کپتان مقرر

نیوزی لینڈ کے قائد کین ولیمسن آئندہ ماہ شیڈول انڈین پریمیئر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کیلئے سن رائزرز حیدرآباد کے نئے کپتان مقرر ہو گئے ، انہیں آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے ، آسٹریلوی اوپنر پر بال ٹیمپرنگ سکینڈل کے باعث آئی پی ایل میں شرکت پر پابندی مزید پڑھیں

پی سی بی کی محنت رنگ لائی : نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کے لوگو کی لاہور میں ہونے والی تقریب رونمائی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی نے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لئے جو کوششیں کی تھیں ان کے مثبت مزید پڑھیں

’’دل دل پاکستان‘‘ کے نعرے گونجنے کا وقت قریب

کراچی ویسٹ انڈیز کی میزبانی کیلیے مکمل تیار ہے، ’’دل دل پاکستان‘‘کے نعرے گونجنے کا وقت قریب آگیا۔ پریس کانفرنس میں مکی آرتھر نے کہا کہ پی ایس ایل تھری فائنل کے کراچی میں کامیاب انعقاد نے شہر کے حوالے سے مثبت پیغام دیا، اب9برس بعد یہاں انٹرنیشنل کرکٹ ہونے جا رہی ہے تو شائقین مزید پڑھیں

ہٹ سینے پر لگنے سے فٹبالر چل بسا

کروشیا میں فٹبال میچ کے دوران دوسرے پلیئر کی جانب سے لگائی گئی ہٹ سینے پر لگنے سے فٹبالر چل بسا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلوونیجا کلب کے خلاف میچ میں مارسونیا کلب کے برونو بوبان کو میدان میں آئے 15 منٹ ہی ہوئے تھے کہ ایک پلیئر کی قریب سے لگائی گئی زور دار مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی فتح کا کریڈٹ تمام کھلاڑیوں کو جاتا ہے، سابق کپتان

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل تھری کی فاتح اسلام آباد یونائیٹڈ کے قائد مصباح الحق نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں اچھا پرفارم کرنے والے پلیئرز کو موقع ملنا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دعا کے بغیر کامیابی مشکل ہے، سب لوگوں نے اسلام مزید پڑھیں

محمد آصف دبئی ایئرپورٹ سے ہی ڈی پورٹ

کرکٹر محمد آصف کا متحدہ عرب امارات (یواے ای) میں لیگ کھیلنے کا ارمان پورا نہ ہوسکا، پیسر کو دبئی ایئرپورٹ سے ہی پاکستان واپس روانہ کردیا گیا۔ پیسر محمد آصف 10 سال قبل پرس میں منشیات رکھنے کے جرم میں دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار ہوئے تھے جہاں سے بڑی منت سماجت کے بعد انہیں مزید پڑھیں

محمد عامر کا ٹیسٹ کرکٹ محدود کرنے پر غور

فاسٹ بولر محمد عامر نے کیریئر کو طول دینے کیلیے ٹیسٹ کرکٹ سے کنارہ کریں گے۔ غیرملکی ویب سائٹ ’کرک انفو‘ سے بات چیت میں محمد عامر نے کہا کہ میں طویل فارمیٹ سے ریٹائر نہیں ہورہا، اس طرز کے کم میچز کھیلا کروں گا، اس سلسلے میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے ایگریمنٹ ہوگیا مزید پڑھیں

کامران اکمل سوشل میڈیا پر مذاق بن گئے

قومی کھلاڑی کامران اکمل پی ایس ایل 3 کے بہترین بیٹسمین قرارپائے ہیں تاہم ایک کیچ ڈراپ کرنے کی وجہ سے ان کی ساری کارکردگی پس منظر میں چلی گئی اور وہ سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئے۔ گزشتہ روز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 3 کا فائنل میچ کھیلا مزید پڑھیں