ہماری بیٹنگ لائن نے 140کے قریب ہدف دیا ہوتا تو اچھا مقابلہ ہوتا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پچ کا اندازہ تھا لیکن بیٹنگ لائن توقعات پر پورا اترنے میں ناکام رہی تاہم 140رنز بھی بنالیتے تو میچ اچھا ہو جاتا۔ ویلنگٹن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ کیویز نے نئی بال مزید پڑھیں

پی ایس ایل تھری کے لیے کمنٹری پینل

پی ایس ایل تھری کے لیے کمنٹری پینل کا انتخاب کر لیا گیا، پہلے 2 سیزنز کی طرح تیسرے ایڈیشن میں بھی دنیا کے بہترین کمنٹیٹرز کو لایا گیا ہے۔ پاکستان کے مایہ ناز کمنٹیٹر رمیز راجہ کے ساتھ ڈینی موریسن، ایلن ولکنز اور بازید خان شامل ہیں جب کہ بعد ازاں انہیں سابق آسٹریلوی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی میں شاداب خان کا اوپننگ کرنے کا امکان

شاداب خان کی ابتدائی دور میں کوچنگ کرنے والے نصیر احمد نے ٹی ٹوئنٹی میں ان سے اوپننگ کرانے کا مشورہ دے دیا۔ سابق فرسٹ کلاس کرکٹر کے مطابق نوجوان لیگ اسپنر میں آل راؤنڈر بننے کی مکمل صلاحیت موجود ہے، اگر ان پر اعتماد کیا جائے تو ٹیم کے مزید کام آ سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

گرین شرٹس کی نگاہیں ٹاپ پوزیشن پر بھی مرکوز

 پاکستان کو نئے سال کے آغاز پر نیوزی لینڈ کے شہر در شہر ایک روزہ فارمیٹ میں ناکامیوں کا منہ دیکھنا پڑا جس کی وجہ سے 5 ون ڈے میچز کی سیریز میں وائٹ واش کی خفت ہوئی، اب گرین شرٹس اسی حریف کے خلاف تین ٹوئنٹی 20 میچز کی سیریز کا آغاز کررہے اور مزید پڑھیں

سلمان بٹ مزید مشکل میں پھنس گئے

سلمان بٹ کا ستارہ مزید گردش میں آگیا جب کہ لاہور کے آفیشلز سے اختلافات کے بعد انھیں قومی ون ڈے ریجن کپ کے کسی اسکواڈ میں جگہ نہ مل سکی۔ پی سی بی کے تحت قومی ون ڈے کپ25 جنوری سے راولپنڈی اور اسلام آباد میں کھیلا جائے گا، ایونٹ میں شریک آٹھوں ٹیموں مزید پڑھیں

انڈیا کرکٹ بورڈ پر واجب الادا ٹیکس 860 کروڑ روپے سے متجاوز

 بھارتی کرکٹ بورڈ پر واجب الادا ٹیکس 860 کروڑ روپے سے متجاوزہوگیا۔ ایک سماجی کارکن سبھاش اگروال نے معلومات تک رسائی کے قانون کے تحت انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ سے بی سی سی آئی پر واجب الادا ٹیسٹ کی تفصیل جاننے کیلیے رابطہ کیا تو انھیں بتایا گیا ورلڈ الیون اسٹارز آج لاہور میں جگمگانے کیلیے مزید پڑھیں

ورلڈ الیون اسٹارز آج لاہور میں جگمگانے کیلیے تیار

عالمی ہاکی اسٹارز آج لاہور میں جگمگانے کیلیے تیار ہیں تاہم سیریز کا دوسرا اور آخری میچ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ 10سال بعد ملک کے سب سے بڑے اسٹیڈیم میں بالآخر عالمی ستاروں کی کہکشاں جگمگائے گی۔ کراچی کے بعد لاہور آنے والی سابق اسٹارز پر مشتمل ورلڈ الیون سیریز کا دوسرا اور مزید پڑھیں

پاکستان کی دوسری پوزیشن خطرے میں پڑگئی

  ٹوئنٹی 20 رینکنگ میں پاکستان کی دوسری پوزیشن بھی خطرے میں پڑ گئی تاہم مزید نیچے پھسلنے سے بچنے کیلیے کم سے کم ایک میچ جیتنا ہوگا۔ پاکستان نے نئے برس کا آغاز ٹاپ پوزیشن سے کیا تھا تاہم ایک ہی ہفتے میں نیوزی لینڈ نے اپنے ہوم گراؤنڈز پراس طرز کے عالمی چیمپئن مزید پڑھیں

سیمی فائنل میں رسائی کے لیے گرین شرٹس کو مضبوط دیوار گرانا ہوگی

انڈر 19 ورلڈ کپ میں انگلینڈ اور بنگلادیش نے بھی سپر لیگ کوارٹر فائنلز کا ٹکٹ کٹوالیا جب کہ بہتر رن ریٹ پر گروپ ڈی میں ٹاپ پوزیشن پر رہنے والے گرین شرٹس کو ناک آؤٹ مقابلے میں مضبوط پروٹیزدیوار گرانا ہوگی۔ انڈر 19 ورلڈکپ کے سپر لیگ کوارٹر فائنلز کی لائن اپ مکمل ہوگئی، مزید پڑھیں

شعیب ملک نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سے باہر

 قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گئے۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر، کپتان سرفراز احمد، منیجر طلعت علی اور فزیو وی بی سنگھ پر مشتمل ٹور منیجمنٹ کمیٹی نے میٹنگ کے بعد فیصلہ کیا کہ آل راﺅنڈر شعیب ملک کو مزید آرام مزید پڑھیں