فرنچائزز کیساتھ اختلافات پر پی سی بی خاموش

 پاکستان سپر لیگ کی فرنچائزز کے ساتھ اختلافات کی اطلاعات پر پی سی بی خاموش ہے لیکن چیئرمین نجم سیٹھی نے پی ایس ایل وقت پر کروانے کا اعلان کردیا۔   فرنچائزز اور بورڈ میں اختلافات کی وجہ سے پی ایس ایل تھری کا انعقاد خطرے میں اور ٹیموں کی جانب سے واجبات ادا نہ کئے مزید پڑھیں

مسائل پر ہمیں مزید کام کرنا ہوگا، مکی آرتھر

 ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ٹیم کمبی نیشن میں تبدیلیوں کا اشارہ دے دیا ویلنگٹن میں کھیلے گئے پانچویں ون ڈے میچ میں شکست کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ ٹاپ آرڈر کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی، البتہ بعد میں آنے والے بیٹسمینوں کی طرف سے مزاحمت مزید پڑھیں

ٹیم کی ناقص کارکردگی پرسابق کرکٹرز غصہ

 دورہ نیوزی لینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی نے سابق کرکٹرز کو چراغ پا کر دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ایک روزہ سیریز میں 5-0 سے شکست نے شائقین کے ساتھ سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو بھی خاصا مایوس کیا ہ سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے کہاکہ ویلنگٹن میں مزید پڑھیں

پی ایچ ایف کی طرف سے ایوارڈ پانے پر ملکی اسٹارز خوش

پی ایچ ایف کی جانب سے ایوارڈز پانے پر ملکی اسٹارز بھی مسرور ہیں۔ سابق قومی کپتان و چیف سلیکٹر اولمپئن اصلاح الدین نے کہا کہ یہ ایوارڈ ملنے پر بہت خوشی ہے ، امید ہے کہ عالمی الیون کے کامیاب دورۂ پاکستان کے دور رس اثرات مرتب ہوں گے ۔ پی ایچ ایف کی مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں کروڑوں روپے اضافی خرچ

اسلام آباد: پی ایس ایل کے دوران کروڑوں روپے اضافی خرچ کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل کے دوران تنخواہوں، بونسز، ہوٹل کے قیام اور سفر پر کروڑوں روپے اضافی خرچ کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ نے مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم میں اظہر علی کے نظر انداز ہونے پر شائقین حیران

لاہور: آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم سے اظہر علی کو نظر انداز کیے جانے پر شائقین حیران رہ گئے ۔ گزشتہ روز ایوارڈز کا اعلان کرتے ہوئے طویل فارمیٹ کی ڈریم ٹیم 2017 میں پاکستانی اسٹار کو جگہ نہ مل سکی، انھوں نے بطور اوپنر گذشتہ سال11میچز میں 62.30کی اوسط سے 1246رنز بنائے ۔ آئی مزید پڑھیں

آئی سی سی کا بابر اعظم اور حسن علی کی صلاحیتوں کا اعتراف

  بابر اعظم اور حسن علی کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے آئی سی سی نے دونوں کو ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں شامل کر لیا۔ آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا گیا تاہم اس میں 7ملکوں کے کھلاڑی جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے مزید پڑھیں

حسن علی اور شاداب خان ایمرجنگ کیٹیگری میں نامزد

لاہور: آئی سی سی کے سالانہ ایوارڈز کا اعلان آج کیا جائے گا جب کہ پاکستان کے حسن علی اور شاداب خان ایمرجنگ کیٹیگری میں نامزد ہیں۔ آئی سی سی کے سالانہ ایورڈز کا اعلان آج ہونا ہے تاہم ایمر جنگ کیٹیگری میں اعزاز کے امیدواروں کی فہرست میں چیمپئنز ٹرافی کے ہیرو حسن علی مزید پڑھیں

پاکستان کی پیس بیٹری کا کرنٹ کم ہونے لگا

لاہور: پاکستانی بالرز کی پیس بیٹری کا کرنٹ ختم ہونے لگا۔ دورۂ نیوزی لینڈ میں اب تک کھیلے جانے والے ون ڈے میچز میں بیٹنگ نے ہیملٹن میں تھوڑی ہمت دکھائی تو بولرز کولن ڈی گرینڈ ہوم کی جارحیت کے سامنے بے بس نظر آئے ،کیوی آل راؤنڈر نے پیسرز کی بھی دل بھر کر مزید پڑھیں

بھارتی بڑھکوں پرپھر پی سی بی چپ

لاہور: ایشیا کپ کے حوالے سے بھارتی دھمکیوں پر پی سی بی نے چپ سادھ لی۔ بھارت کی جانب سے رواں سال ہونے والے ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو دیے جانے پر اعتراض سامنے آیا تو چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا تھا کہ ہم گرین شرٹس کو ستمبر میں مزید پڑھیں