ورلڈ الیون سے میچز کیلیے 20 رکنی قومی ہاکی اسکواڈ کا اعلان

کراچی: پی ایچ ایف سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ الیون کیخلاف دونوں میچز اور ارجنٹائن کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے 20 رکنی قومی جونیئر ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ ٹیم کا اعلان پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری اولمپین شہباز احمد نے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم پر 2 روزہ ٹرائلز کے بعد کیا، انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

آئی سی سی ورلڈ کپ میں 500 دن باقی؛ شائقین میں جوش بڑھنے لگا

دبئی: آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کیلیے شائقین میں جوش بڑھانے لگی، ایونٹ میں اب 500 دن باقی رہ گئے ہیں جب کہ شیڈول کا اعلان مارچ کے آخر میں ہوگا۔ ورلڈ کپ 2019 کے آغاز میں اب 500 دن باقی رہ گئے ہیں، اسی مناسب سے آئی سی سی نے ایک فہرست جاری مزید پڑھیں

جاپانی کوچ پاکستانی پلیئرز کو کراٹے کی تربیت دیں گے

لاہور: جاپان کراٹے ایسوسی ایشن پاکستان کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں تربیتی کیمپس کا انعقاد کیا جائے گا جب کہ ورلڈ چیمپئن شپ کی تیاریوں کے سلسلے میں کوچ شیناکیٹسوٹوشی آئیں گے ۔ جاپان کراٹے ایسوسی ایشن آف پاکستان نے 21سے 30جنوری تک ٹریننگ کیمپس لگانے کا اعلان کردیا، جنرل سیکریٹری جے کے اے مزید پڑھیں

پاکستان کو چوتھے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے 5 وکٹوں سے شکست دیدی

ہیملٹن: پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے چوتھے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ہیملٹن کے سیڈون پارک کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 263 رنزکا ہدف دے دیا ہے جس کے تعاقب میں نیوزی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ سے ٹی 20 سیریز، احمد شہزاد اور عمر امین نیوزی لینڈ پہنچ گئے

لاہور: ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کیلیے احمد شہزاد اور عمر امین نیوزی لینڈ پہنچ گئے ۔ون ڈے اسکواڈ میں شامل اظہر علی اور امام الحق 19جنوری کو آخری میچ کھیلنے کے بعد واپس آجائیں گے ۔ کیویز کیخلاف ایک روزہ میچز کھیلنے والے بیشتر قومی کرکٹرز کو ہی شامل رکھا گیا ہے ۔ سرفراز مزید پڑھیں

سرفراز احمد کو اپنی پرفارمنس سے پلیئرز کو متاثر کر نا ہو گا۔ یونس خان

کراچی: سابق قومی کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ سرفراز احمد اپنی پرفارمنس سے کھلاڑیوں کو متاثر کریں جب کہ چیمپئنز ٹرافی کی فاتح قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے ۔ میڈیا سے گفتگو میں ریکارڈ ساز بیٹسمین یونس خان نے کہا کہ پاکستان وہی ٹیم تھی جس نے چیمپئنز ٹرافی جیتی مزید پڑھیں

ریشابھ پانٹ نے دوسری تیز ترین سنچری بنا ڈالی

نئی دہلی: بھارتی پلیئر ریشابھ پانٹ نے ٹوئنٹی 20 کرکٹ کی تاریخ کی دوسری تیز ترین سنچری بنا لی۔ بھارتی پلیئر ریشابھ پانٹ نے ٹوئنٹی 20 کرکٹ کی تاریخ کی دوسری تیز ترین سنچری جڑ دی، انھوں نے یہ کارنامہ فیروز شاہ کوٹلہ میں مشتاق علی ٹرافی کے دوران دہلی کی نمائندگی کرتے ہوئے انجام مزید پڑھیں

42 روسی ایتھلیٹس عدالت پہنچ گئے

لوزانے : 43 میں 42 روسی ایتھلیٹس نے تاحیات اولمپکس پابندی کیخلاف کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیلیں دائر کردیں۔ 43 میں 42 روسی ایتھلیٹس نے تاحیات اولمپکس پابندی کیخلاف کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیلیں دائر کردیں جب کہ ان تمام پر سوچی ونٹر گیمز 2014 میں ڈوپنگ کا الزام ہے ۔ مزید پڑھیں