شاندار کھیلتے رہے لیکن بدقسمتی سے آج جیت نہ سکے؛ کامران اکمل

وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے شائقین کرکٹ سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پورے ٹورنامنٹ میں بہت شاندار کھیلتے رہے لیکن بدقسمتی سے جیت نہ سکے جس پر مداحوں سے معافی مانگتا ہوں۔ پی ایس ایل 3 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں پشاور زلمی کی شکست کا ذمہ دار مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی

پاکستان سپر لیگ تھری کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے بلے باز اسلام آباد یونائیٹڈ کی شاندار بولنگ کے باعث بڑا ٹوٹل کرنے میں ناکام رہے اور مقررہ 20 اوورز میں 9 مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کا جارحانہ آغاز

پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 149 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی کے بلے باز اسلام آباد یونائیٹڈ کی شاندار بولنگ کے باعث بڑا ٹوٹل کرنے میں ناکام رہے اور مقررہ 20 اوورز میں مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 149 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 149 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی کے بلے باز اسلام آباد یونائیٹڈ کی شاندار بولنگ کے باعث بڑا ٹوٹل کرنے میں ناکام رہے اور مقررہ 20 اوورز میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل فرنچائزز پاکستان آکر نہ کھیلنے والے غیرملکی کرکٹرز کو ٹیم میں شامل ہی نہ کریں

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فرنچائزز پاکستان آکر نہ کھیلنے والے غیرملکی کرکٹرز کو ٹیم میں شامل ہی نہ کریں۔ ایک انٹرویو میں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا کہ پی ایس ایل کی تمام فرنچائز انتظامیہ کو غیرملکی کرکٹرز کے ساتھ اپنے معاہدوں میں مزید پڑھیں

محمد شامی ٹریفک حادثے میں زخمی

بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد شامی ابھیمانیو کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کے بعد ڈیرہ دھون سے نئی دہلی جا رہے تھے کہ راستے میں ان کی کار اور ایک دوسری گاڑی میں ٹکر ہو گئی، ان کے سر پر چوٹیں آئی ہیں اور ٹانکے مزید پڑھیں

کرکٹرز کو پاکستان آنے میں کوئی عار نہیں ہونی چاہیے، ویوین رچرڈز

عظیم کرکٹر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے مینٹور سر ویوین رچرڈز نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن ملک ہے تاہم انٹرنیشنل کرکٹرز کو پاکستان آنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ جمعے کومعین خان کرکٹ اکیڈمی کے دورے کے موقع پرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے اپنے دورکے عظیم کرکٹراورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے مینٹور سر ویوین رچرڈز نے مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائٹیڈ کے کھلاڑی کراچی پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل کھیلنے کے لیے اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم کے کھلاڑی جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب کراچی پہنچ گئے۔ پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے کے لیے اسلام آباد یونائٹیڈ ٹیم کے کپتان مصباح الحق ، فہیم اشرف اور وقاص لاہور سے کراچی پہنچے جبکہ ٹیم میں مزید پڑھیں

خواہش ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہو ،سرویوین رچرڈز

سابق عظیم ٹیسٹ بیٹسمین سر ویوین رچرڈز نے کہا ہے کہ کراچی آکر بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں، ملنے والی محبتوں پر شکر گزار ہوں، خواہش ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہو۔ پی ایس ایل فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر کی دعوت پر کراچی آنے والے سر ویوین رچرڈز مزید پڑھیں

کراچی تیار ہوجاؤ، ہم آ رہے ہیں

پی ایس ایل کی دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کراچی کے شائقین کو تیار رہنے کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پشاور زلمی کو سپورٹ کریں۔ سوشل میڈیا پر وڈیو پیغام میں ڈیرن سیمی نے کہا کہ کراچی ہم آ رہے ہیں، آپ سب پشاور زلمی کو سپورٹ کرنے مزید پڑھیں