پی ایس ایل میں صرف ان غیر ملکی کھلاڑیوں کو شامل کیا جائے جو پاکستان آنے پر تیار ہوں، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کراچی کنگز کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ کے اگلے ایڈیشن میں بھارتی کھلاڑیوں کو بھی بلانے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں شاہد آفریدی فاونڈیشن اور ہیپی لیک کے درمیان معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ غیر ملکی کھلاڑیوں مزید پڑھیں

یونس خان ستارہ امتیاز ملنے پر شکرگزار

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے ستارہ امتیاز ملنے پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے جب کہ پوری قوم کو یوم پاکستان کی مبارکباد بھی دی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک مختصر وڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ ” سارے پاکستان کو یوم پاکستان کی بہت مبارکباد، 23 مارچ مزید پڑھیں

آئی پی ایل میں پی ایس ایل کی ’نقل‘

آئی پی ایل نے بھی پاکستان سپر لیگ کی ’نقل‘ شروع کردی۔ آئی پی ایل نے پی ایس ایل کی نقل کرتے ہوئے اس بار ایونٹ میں ڈی آر ایس کا استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا جب کہ انڈین پریمیئر لیگ کے چیئرمین راجیو شکلا نے تصدیق کی کہ ایونٹ کی تاریخ میں پہلی بار مزید پڑھیں

لاہورمیں پی ایس ایل کا میلہ سج گیا

پی ایس ایل 3 کے دوسرے پلے آف میچ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ پاکستان سپر لیگ تھری کے فائنل مرحلے کی جنگ آج لاہور میں ہوگی، گزشتہ ایڈیشن کے فائنل کی دونوں ٹیمیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں مد مزید پڑھیں

ٹی 20 رینکنگ میں پاکستان کی ٹاپ پوزیشن کمزور

ٹی 20 رینکنگ میں پاکستان کی ٹاپ پوزیشن کمزور پڑنے لگی۔ ٹوئنٹی 20 رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن اگرچہ پاکستان کے پاس ہے تاہم آسٹریلیا کیساتھ صرف اعشاریہ ایک پوائنٹ کا فاصلہ باقی رہ چکا، ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم ٹوئنٹی 20 سیریز میں خراب نتائج گرین شرٹس کو ٹاپ پوزیشن سے محروم کرسکتے ہیں۔ بنگلادیش مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں کون سے غیر ملکی کرکٹر پاکستان آ رہے ہیں؟

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے اختتامی میچز کے لیے پشاور زلمی کے تمام کھلاڑی پاکستان آرہے ہیں تاہم باقی ٹیموں کے متعدد کھلاڑیوں نے پاکستان آنے سے انکار کردیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا پہلا مرحلہ ختم ہوگیا ہے۔ 6 ٹیموں میں سے دو ملتان سلطانز اور لاہور قلندر ایونٹ مزید پڑھیں

فٹبال ورلڈ کپ میں (وی اے آر) ٹیکنالوجی کے استعمال کی منظوری

فیفا نے رواں برس روس میں شیڈول عالمی کپ میں ویڈیو اسسٹنٹ ریفری ٹیکنالوجی ( وی اے آر) کے استعمال کی منظوری دے دی۔ فٹبال ورلڈ کپ میں (وی اے آر) ٹیکنالوجی کے استعمال کی منظوری فیفا کونسل اجلاس میں دی گئی اور 2 ہفتے قبل فٹبال کے قوانین مرتب کرنے والی عالمی باڈی انٹرنیشنل مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز کی تیاری

قومی ہاکی ٹیم جونیئر پلیئرزکے ساتھ سیریزکھیل کرکامن ویلتھ گیمزکی تیاریوں کو حتمی شکل دے گی جب کہ سینئرز کے ساتھ مقابلوں کے لیے پی ایچ ایف کی سلیکشن کمیٹی کی طرف سے21 جونیئرکھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اومان میں 3 ملکی سیریز کھیلنے کے بعد پاکستان ہاکی ٹیم مزید انٹرنیشنل ایونٹ حاصل کرنے مزید پڑھیں

فیفا کی پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کردی ہے اب پاکستانی ٹیموں کو انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت کی اجازت ہوگی۔ پی ایف ایف کے معاملات میں بیرونی مداخلت اور اکاؤنٹس منجمد کیے جانے پر فیفا نے گزشتہ سال 10 اکتوبر کو پاکستان کی رکنیت معطل کردی تھی، گزشتہ دونوں عدالتی فیصلے کی روشنی میں مزید پڑھیں

رومان رئیس پی ایس ایل تھری سےآؤٹ

اسلام آباد یونائیٹڈ کے رومان رئیس پی ایس ایل تھری سے باہر ہوگئے جب کہ ٹورنامنٹ کے باقی میچز میں فرنچائز کو پیسر کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔ رومان رئیس ایونٹ کے ابتدائی مرحلے میں ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے سلپ ہوئے تو ان کا گھٹنا زمین مزید پڑھیں