ٹی 10 لیگ پاکستان میں کروانے کا فیصلہ

پی ایس ایل کے کامیاب تجربے کے بعد ٹی 10 لیگ پاکستان میں کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق رواں سال ستمبر میں ٹی 10 لیگ کروانے کے حوالے سے غور کیا جارہا ہے جس کا انعقاد پاکستان میں ہوگا۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی اور فرنچائز مالکان کے درمیان دبئی میں مزید پڑھیں

اے پلس کیٹیگری ملنے پر وسیم اکرم حیران

پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھارتی بورڈ کی جانب سے روہت شرما اور شیکھر دھون کو اے پلس کیٹیگری میں سینٹرل کنٹریکٹ دینے پر حیرت ظاہر کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ دونوں محدود اوورز کے بیٹسمین ہیں اور ابھی انھوں نے خود کو ٹیسٹ فارمیٹ میں مستحکم ہی نہیں کیا، مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کو شکست

لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں کراچی کنگز کو شکست دیدی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 164 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں لاہور قلندرز نے مقررہ اوورز میں 163 رنز بنائے جس کے باعث میچ برابر ہوگیا مزید پڑھیں

شامی کی اہلیہ نے ان پر تشدد اور جان سے مارنے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا ہے

بھارتی کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر محمد شامی کو اہلیہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر سینٹرل کنٹریکٹ سے ہی باہر کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے 2018 کے لیے 34 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دے دیا ہے، جس میں جہاں جسپریت بھمرا اور بھونیشور کمار جیسے کھلاڑیوں کی مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری

اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے جس کے جواب میں لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری ہے۔ لاہور قلندرز کی جانب سے بیٹنگ کا آغاز فخرزمان اور پال ڈیوچ نے کیا اور 56 رنز مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری

شارجہ میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ تھری کے پندرویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 154 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ اس وقت وکٹ پر جے پی ڈومنی اور لیوک رونچی موجود ہیں جب کہ اسلام آباد مزید پڑھیں

ورلڈکپ کے بعد بھی کھیل سکتا ہوں لیکن نوجوانوں کو موقع دینا بہتر ہوگا، شعیب ملک

+ سابق قومی کپتان شعیب ملک نے اپنی سدا بہار فٹنس کا راز بتادیا۔ شعیب ملک نے کہا کہ میں باقاعدگی سے ٹریننگ کا عادی ہوں،کرکٹ میچز چل رہے ہوں یا فارغ وقت ہو میں اپنی فٹنس پر کام کرنا نہیں چھوڑتا، ایتھلیٹ ہونے کے اپنے تقاضے ضرور ہیں لیکن مجھے خود بھی اپنے آپ مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائنل کے لئے تیار کرنے میں دن رات کام کررہا ہے، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ تیاریوں کا جائزہ لینے کراچی جارہا ہوں، فائنل سے قبل اسٹیڈیم تیار ہوگا۔ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پی سی بی نیشنل اسٹیڈیم کو پی ایس ایل فائنل کے لئے تیار کرنے میں دن رات کام کررہا ہے، میں خود تیاریوں کا جائزہ مزید پڑھیں

Yayvo کرکٹ میلہ 2018 میں 75 فیصد تک رعایت حاصل کیجیے

بہار کا آغاز ہوچکا ہے اور کرکٹ کی خوشبو، فضا میں ہر سُو پھیلی ہوئی ہے۔ جی ہاں! یہ وقت ہے ’’پاکستان سپر لیگ‘‘ (پی ایس ایل) کا اور لیگ کا پہلا ہفتہ کرکٹ کے دیوانوں کےلیے جوش سے بھرپور رہا ہے۔ اب تک کے تمام میچز زبردست رہے ہیں اور کھلاڑیوں نے تو میدان مزید پڑھیں

شاہد آفریدی جمیکا تلاواز میں برقرار

کیریبیئن پریمیئر لیگ 2018 کے اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا جب کہ شاہد آفریدی کو جمیکا تلاواز نے برقرار رکھا ہے۔ کیریبیئن لیگ میں شاہد آفریدی، شعیب ملک، عماد وسیم، سہیل تنویر، وہاب ریاض، جنید خان اور رومان رئیس مختلف ٹیموں میں منتخب کرلیے گئے، کیوی اوپنر مارٹن گپٹل نے بارباڈوس ٹرائیڈینس سے معاہدہ کرلیا، مزید پڑھیں