دبنگ اداکار سلمان خان کی قسمت کا فیصلہ 5 اپریل کو سنایا جائے گا

سلمان خان کے خلاف بھارتی ریاست راجستھان کے شہرجودھپورکی مقامی عدالت میں کالے ہرن کے غیر قانونی شکار کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سلمان خان تو عدالت میں پیش نہ ہوئے تاہم ان کے وکیل ہستیمل سرسوت موجود تھے۔ سماعت کے دوران دونوں طرف کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرتے مزید پڑھیں