سنو ان جاگتی آنکھوں کی حیرانی مجھے دے دو

فہمیدہ ریاض، نیشنل بک کونسل میں ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر فائز ہوئیں تو انہیں کراچی آفس کے لیے ایک ریسرچ آفیسر کی ضرورت محسوس ہوئی۔ ہمارے کزن نے ہمارا حوالہ دیا، اور اس ملنگ شاعرہ نے اپائنٹمنٹ لیٹر بھجوا دیا، یہ پیپلز پارٹی کا دوسرا دورحکومت تھا، میری کولیگ نزہت شیریں پہلے سے موجود مزید پڑھیں