مظلوم تو ہم تھے جو مقدمات کا سامنا کرنے کے لئے بکتر بند گاڑی میں آتے تھے، سابق صدر

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ ان کا، 6 گاڑیاں آگے اور 6 پیچھے ہوتی ہیں پھر بھی نوازشریف مظلوم بنے پھرتے ہیں۔ تونسہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا تھا کہ یہاں آکر واضح ہوگیا کہ لاہور اور جنوبی مزید پڑھیں