کتابی چہرے سے مذہب اور الحاد کے موضوع پر گفتگو

سوچ ہی رہا تھا کہ ائرپورٹ پر چھ گھنٹے انتظار کی کیفیت میں کیسے گذریں کہ مجھے ایک کتابی چہرہ زانو کے رحل میں کتاب دبائے گردوپیش سے بے خبر مطالعے میں غرق دکھائی دیا۔ میں نے فوراً اپنا سفری بیگ اس کے سامنے والی سیٹ پر رکھا، کوٹ کی جیب سے ولیم جیمز کی مزید پڑھیں