کابل بھارتی سفارتخانے پر حملہ

کابل: افغانستان میں بھارتی سفارتخانے کی حدود میں میزائل حملہ کیا گیاہے جس سے عمارت کو جزوی نقصان پہنچا ہے ۔افغانستان میں بھارتی سفارتخانے کی حدود میں میزائل حملے سے سفارتخانے کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا تاہم سفارتی عملہ محفوظ رہا، مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کے انتہائی حساس علاقے مزید پڑھیں

غیرملکی سرمایہ کاری میں 1.54 ارب ڈالرکا اضافہ

کراچی: حکومت کی جانب سے نئے قرضوں کے لیے بین الاقوامی مارکیٹس میں گزشتہ ماہ جاری کیے گئے بانڈز کی وجہ سے مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 71فیصد یا 1 ارب 53 کروڑ 84 لاکھ ڈالرکے اضافے سے ساڑھے 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ اسٹیٹ مزید پڑھیں

قومی بچت اسکیموں کی سرمایہ کاری میں مسلسل32 فیصد کمی

اسلام آباد: قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری میں مسلسل تیسرے سال بھی کمی کا سامنا ہے رواں مالی سال کے ابتدائی 5ماہ کے دوران قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری ایک تہائی کمی سے 68.2 ارب روپے رہ گئی جس کی وجہ کم شرح سود اور معیشت کی بتدریج ڈالرائزیشن ہے ۔ آفیشل ڈیٹا مزید پڑھیں

ماتم یک شہر آرزو کیجئے ؟

ننھی بچی نے بہت بڑا جرم کیا۔ وہ ایسے معاشرے میں لڑکی پیدا ہوئی جہاں وحشی اور جنسی جنونی کم سن لڑکوں بلکہ جانوروں کو بھی نہیں چھوڑتے ۔ وہ ایک ایسے معاشرے میں پیدا ہوئی جہاں دوسروں کی بہنوں بیٹیوں کو تفریح کا سامان اور جنسی لذت فراہم کرنے والی مشین سمجھا جاتا ہے مزید پڑھیں

بلوچستان کی سیاسی نسوار

پاکستان میں سیاست کرنے سے بہتر ہے بندہ نسوار بیچے ۔ نواب اسلم رئیسانی نے یہ بیان بلوچستان کی تازہ سیاسی صورتحال بارے پوچھنے پر دیا۔ نواب صاحب نے کہا کہ بلوچستان میں سیاسی دھماکہ نہیں ہوا۔ وہاں پٹاکے چل رہے ہیں۔ بلوچستان کے سابق وزیر اعلی نواب ثنا اللہ زہری استعفیٰ دینے کے بعد مزید پڑھیں