ایرانی ایٹمی مسئلے پرایک جامع معاہدہ ہونا چاہیے‘لوکانگ

بیجنگ: چین نے ایٹمی مسئلے پر ایران کی حمایت کا اعلان کردیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لوکانگ نے کہا ہے کہ ایرانی ایٹمی مسئلے پرایک جامع معاہدہ ہونا چاہیے کیونکہ بین الاقوامی برادری عام طورپرایک جامع معاہدے کی حمایت کرتی ہے اور مکمل طورپراس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ معاہدے پر مکمل عملدر مزید پڑھیں

زینب قتل کیس کیلئے سپیشل کمیٹی بنانا ہو گی‘ چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں زینب قتل از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ میں نہیں چاہتا کہ بندہ پکڑا جائے اور پولیس مقابلے میں مارا جائے اور اگریہ کیس حل نہ ہوا تو حکومت اور پولیس کی ناکامی ہوگی۔ سپریم کورٹ میں زینب قتل ازخود نوٹس کیس کی مزید پڑھیں

کس قانون کے تحت صلح نامے کا ریکارڈ وصول کررہے ہیں‘ سندھ ہائیکورٹ برہم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے نامزد ملزمان کے وکلا پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کس قانون کے تحت صلح نامے کا ریکارڈ وصول کررہے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان کی جانب سے صلح نامہ کے ریکارڈ کے حصول کے لئے درخواست مزید پڑھیں

ایڈیشنل ڈی جی اوسید الرحمن عثمانی کے دفتر کا گھیراؤ ‘شدید نعرے بازی

کراچی: ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن عاصم سلیمان کی سی اے اے ہیڈآفس کراچی میں ممکنہ آمد پر افسران وملازمین نے دفتری سرگرمیاں معطل رکھتے ہوئے کئی گھنٹوں تک ٹرمینل ون پر شدید احتجاج کیا۔ عاصم سلیمان کو ہیڈ آفس میں داخل ہونے سے روکنے کیلیے بلڈنگ کے عقبی جانب رن وے کا راستہ تک مزید پڑھیں

لاہور اور پنجاب کے جیالے بہت بڑی تعداد میں جلسہ گاہ پہنچیں‘ آصف زرداری

لاہور: سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائیگا۔ لاہور پہنچنے پر بلاول ہاؤس میں 17جنوری کے احتجاج کے حوالے سے مشاورتی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا ہے کہ پولیس گردی اور جبر پر مبنی شریفوں کا اقتدار آخری ہچکولے لے رہا مزید پڑھیں

‘دارچینی’ صدیوں سے آزمودہ ایک بہترین جڑی بوٹی

کراچی: دنیا میں پائے جانے والے درختوں کی ایک قسم جنس دارچینی (Cinnamomum) کہلاتی ہے اور انہی درختوں کی چھال کو ‘دارچینی’ (Cinnamon) کہا جاتا ہے ۔ دارچینی ذائقے کے لحاظ سے شیریں لیکن زبان پر چبھنے والی ہوتی ہے ۔ اس کی رنگت ہلکی سیاہی مائل ہوتی ہے اور یہ زیادہ تر ہندوستان، سری مزید پڑھیں

گوگل ایپ اسٹور کی 60 ایپس میں فحش تصاویر دکھانے والے وائرس کا انکشاف

کیلیفورنیا: سافٹ ویئر ماہرین نے 60 سے زائد ایسی ایپس کا انکشاف کیا ہے جو انسٹال ہونے کے بعد جب چلتی ہیں تو ان میں موجود ایک قسم کے وائرس (میل ویئر) کی بدولت وہ قابلِ اعتراض اور فحش اشتہارات ظاہر کرتی ہیں۔ یہ تمام پروگرامز گوگل ایپ اسٹور پر موجود تھے لیکن اب ان مزید پڑھیں

دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا دریافت، قیمت بس 4 ارب 40 کروڑ روپے

جنوبی افریقا: جنوبی افریقہ کی ایک کان سے ایک نایاب اور خوبصورت ہیرا دریافت ہوا ہے جسے دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا قرار دیا گیا ہے ۔اس ہیرے کا وزن 910 قیراط ہے جو لیسوتھو کی ایک کان سے دریافت ہوا ہے ۔ ماہرین نے اس کی قیمت کم ازکم 40 ملین ڈالر یا 4 مزید پڑھیں

سونم کپور شادی کے سوال پرغصہ

ممبئی: سونم کپور کی شادی آج کل بھارتی میڈیا کا سب سے بڑا موضوع بنی ہوئی ہے لیکن اس سوال پر سونم کپور کو غصہ آجاتا ہے ۔بھارت میں آج کل شادیوں کا سیزن چل رہا ہے گزشتہ برس دسمبر میں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کے بعد دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ مزید پڑھیں

کاجول کا مومی مجسمہ بھی مادام تساؤمیوزیم کی زینت بنے گا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ لندن میں مادام تساؤ میوزیم میں رکھا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شاہ رخ خان اور ایشوریا رائے بچن کے بعد اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ لندن میں مادام تساؤ میوزیم میں رکھا جائے گاجو رواں سال میں منظر عام پر لانے کا امکان ہے مزید پڑھیں