شادی اوربیٹی نے مجھ میں کچھ بھی تبدیل نہیں کیا؛ رانی مکھرجی

بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی کا کہنا ہے کہ شادی اور بیٹی نے ان کی زندگی میں کچھ بھی تبدیل نہیں کیا میں آج بھی ویسی ہی ہوں جیسی شادی سے پہلے تھی۔ رانی مکھرجی کا شمار بالی ووڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے، 2000 کی دہائی میں ایک کے بعد ایک مزید پڑھیں

’’موٹرسائیکل گرل‘‘ آئندہ ماہ 20 اپریل کونمائش کیلیے پیش کی جائے گی

معروف اداکارہ وماڈل سوہائے علی ابڑو کی نئی فلم ’’موٹرسائیکل گرل‘‘ آئندہ ماہ 20 اپریل کونمائش کیلیے پیش کی جائے گی۔ سوہائے علی ابڑونے کہا کہ اچھی اور معیاری فلمیں ہی پاکستانی سینما کی تعداد میں اضافہ کرسکتی ہیں۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران پاکستانی فلموںکو بہترین رسپانس ملا ہے اور آنے والے سالوں میں مزید پڑھیں

دبنگ اداکار سلمان خان کی قسمت کا فیصلہ 5 اپریل کو سنایا جائے گا

سلمان خان کے خلاف بھارتی ریاست راجستھان کے شہرجودھپورکی مقامی عدالت میں کالے ہرن کے غیر قانونی شکار کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سلمان خان تو عدالت میں پیش نہ ہوئے تاہم ان کے وکیل ہستیمل سرسوت موجود تھے۔ سماعت کے دوران دونوں طرف کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرتے مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف اچھا کھیل پیش کروں گا، حسن علی

فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائنل میں تین چھکے لگنے پر دباؤ کا شکار نہیں، ویسٹ انڈیز کیخلاف اچھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسن علی نے کہا کہ لیگ سے مزید اچھے کھلاڑی سامنے آئے ہیں، پاکستان میں کرکٹ واپس آنے مزید پڑھیں

نو بھارتی جعلی صحافیوں کو ایئرپورٹ پر دھر لیا گیا

کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کے نو جعلی صحافیوں کو پولیس نے برسبین ایئرپورٹ پر ہی دھر لیا۔ کامن ویلتھ گیمز کی کوریج کے نام پر آسٹریلیا میں داخل ہونے والے بھارت کے نو جعلی صحافیوں کو پولیس نے برسبین ایئرپورٹ پر ہی دھر لیا، ان میں سے 46 سالہ راکیش کمارشرما پر انسانی اسمگلنگ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے قائد کین ولیمسن سن رائزرز حیدرآباد کے نئے کپتان مقرر

نیوزی لینڈ کے قائد کین ولیمسن آئندہ ماہ شیڈول انڈین پریمیئر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کیلئے سن رائزرز حیدرآباد کے نئے کپتان مقرر ہو گئے ، انہیں آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے ، آسٹریلوی اوپنر پر بال ٹیمپرنگ سکینڈل کے باعث آئی پی ایل میں شرکت پر پابندی مزید پڑھیں

پی سی بی کی محنت رنگ لائی : نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کے لوگو کی لاہور میں ہونے والی تقریب رونمائی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی نے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لئے جو کوششیں کی تھیں ان کے مثبت مزید پڑھیں

’’دل دل پاکستان‘‘ کے نعرے گونجنے کا وقت قریب

کراچی ویسٹ انڈیز کی میزبانی کیلیے مکمل تیار ہے، ’’دل دل پاکستان‘‘کے نعرے گونجنے کا وقت قریب آگیا۔ پریس کانفرنس میں مکی آرتھر نے کہا کہ پی ایس ایل تھری فائنل کے کراچی میں کامیاب انعقاد نے شہر کے حوالے سے مثبت پیغام دیا، اب9برس بعد یہاں انٹرنیشنل کرکٹ ہونے جا رہی ہے تو شائقین مزید پڑھیں

السیسی 92فیصد ووٹ لے کر دوبارہ صدر منتخب

مصر کے صدر عبدالفتح السیسی دوسری بار ملک کے صدر منتخب ہوگئے ۔صدارتی انتخاب کیلئے سہ روزہ پولنگ کے بعد ابتدائی نتائج کے مطابق عبدالفتح السیسی نے مجموعی طورپر92 فیصد ووٹ حاصل کیے ۔ ٹرن آؤٹ 47 فیصد رہا جو گزشتہ الیکشن کے مقابلے میں 7فیصد زیادہ ہے ۔ الیکشن کمیشن حتمی نتائج کااعلان آئندہ مزید پڑھیں

سابق مشیر سوسن رائس انٹرٹینمنٹ ٹی وی چینل سے وابستہ

امریکہ کی قومی سلامتی کی سابق مشیر سوسن رائس نے امریکی انٹرٹینمنٹ ٹی وی چینل نیٹ فلیکس سے وابستگی اختیار کرلی روس نے 60 امریکی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا سوسن رائس 2013ء سے 2017ء تک امریکی قومی سلامتی کی مشیر رہیں۔ سوسن رائس قبل ازیں اقوام متحدہ میں امریکی سفیر مزید پڑھیں