کابل بھارتی سفارتخانے پر حملہ

کابل: افغانستان میں بھارتی سفارتخانے کی حدود میں میزائل حملہ کیا گیاہے جس سے عمارت کو جزوی نقصان پہنچا ہے ۔افغانستان میں بھارتی سفارتخانے کی حدود میں میزائل حملے سے سفارتخانے کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا تاہم سفارتی عملہ محفوظ رہا، مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کے انتہائی حساس علاقے مزید پڑھیں

غیرملکی سرمایہ کاری میں 1.54 ارب ڈالرکا اضافہ

کراچی: حکومت کی جانب سے نئے قرضوں کے لیے بین الاقوامی مارکیٹس میں گزشتہ ماہ جاری کیے گئے بانڈز کی وجہ سے مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 71فیصد یا 1 ارب 53 کروڑ 84 لاکھ ڈالرکے اضافے سے ساڑھے 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ اسٹیٹ مزید پڑھیں

قومی بچت اسکیموں کی سرمایہ کاری میں مسلسل32 فیصد کمی

اسلام آباد: قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری میں مسلسل تیسرے سال بھی کمی کا سامنا ہے رواں مالی سال کے ابتدائی 5ماہ کے دوران قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری ایک تہائی کمی سے 68.2 ارب روپے رہ گئی جس کی وجہ کم شرح سود اور معیشت کی بتدریج ڈالرائزیشن ہے ۔ آفیشل ڈیٹا مزید پڑھیں

ماتم یک شہر آرزو کیجئے ؟

ننھی بچی نے بہت بڑا جرم کیا۔ وہ ایسے معاشرے میں لڑکی پیدا ہوئی جہاں وحشی اور جنسی جنونی کم سن لڑکوں بلکہ جانوروں کو بھی نہیں چھوڑتے ۔ وہ ایک ایسے معاشرے میں پیدا ہوئی جہاں دوسروں کی بہنوں بیٹیوں کو تفریح کا سامان اور جنسی لذت فراہم کرنے والی مشین سمجھا جاتا ہے مزید پڑھیں

بلوچستان کی سیاسی نسوار

پاکستان میں سیاست کرنے سے بہتر ہے بندہ نسوار بیچے ۔ نواب اسلم رئیسانی نے یہ بیان بلوچستان کی تازہ سیاسی صورتحال بارے پوچھنے پر دیا۔ نواب صاحب نے کہا کہ بلوچستان میں سیاسی دھماکہ نہیں ہوا۔ وہاں پٹاکے چل رہے ہیں۔ بلوچستان کے سابق وزیر اعلی نواب ثنا اللہ زہری استعفیٰ دینے کے بعد مزید پڑھیں

کیا خواتین ایک دوسرے سے خائف ہیں؟

برطانیہ کی وزیر اعظم ٹریسا مے نے بڑے دھوم دھڑکے کے ساتھ ، اپنی کابینہ میں ردوبدل کے بعد نئی کابینہ تشکیل دی ہے ، لیکن وہی ڈھاک کے تین پات۔ اپنی پچھلی کابینہ کی طرح ۲۲ وزیروں کی نئی کابینہ میں بھی انہوں نے صرف ۵خواتیں کو شامل کیا ہے ۔ برطانیہ کی پہلی مزید پڑھیں

سفارت اور سیاست کے محاذ یکساں طور سے گرم ہیں

امریکہ کی طرف سے پاکستان پر تابڑ توڑ حملوں کے بعد اب لگتا ہے کہ کسی نہ کسی سطح پر دونوں ملکوں کے تعلقات میں تال میل پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ یکم جنوری کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے خلاف اچانک ٹویٹ پیغام میں جس پروپیگنڈا مہم کا آغاز کیا مزید پڑھیں

بنجمن نیتن یاہوکے دورہ بھارت کو تاریخی دورہ قرار دیا گیا

نئی دلی: بھارت اور اسرائیل کے درمیان سائبر سیکیورٹی، سائنس و ٹیکنا لوجی، ایئر ٹرانسپورٹ، فلم پروڈکشن، تیل اور گیس سمیت 9 معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔دوروز قبل اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو 130 رکنی وفد کے ہمراہ 6 روزہ دورے پر بھارت پہنچے ۔ بنجمن نیتن یاہوکے دورہ بھارت کو تاریخی دورہ قرار مزید پڑھیں

بھارت عقل کے ناخن لیے‘صورتحال خراب کرنیکی کوشش نہ کرے‘چین

بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ بھارت ایسے اقدامات سے باز رہے جن سے صورتحال خراب ہو کیونکہ بھارتی آرمی چیف کا بیان غیر تعمیری اور سرحدوں پر امن قائم کرنے کے خلاف ہے ۔ بیجنگ میں پریس بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لوکینگ کا کہنا ہے کہ بھارتی آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں

مسلمان بچیوں کے حجاب کرنے اور روزے رکھنے پر مکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان

لندن: برطانیہ کے ایک بڑے سرکاری اسکول نے کمسن طالبات کے حجاب کرنے اور روزے رکھنے پر پابندی عائد کردی۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرقی لندن کے علاقے نیوہم کے سینٹ اسٹیفن پرائمری اسکول نے ادارے میں زیر تعلیم مسلمان بچیوں کے حجاب کرنے اور روزے رکھنے پر مکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا مزید پڑھیں