دپیکا پڈوکون نے ٹریفک پولیس اہلکار کے روپ میں

ممبئی: ٹریفک پولیس اہلکار کے روپ میں گاڑی پر بیٹھی آرام کرتی دپیکا پڈوکون کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے ۔بھارتی فلم انڈسٹری میں اس وقت فلم ‘‘پدماوت’’کے تنازعے سے بڑا کوئی تنازع نہیں، فلم کی ریلیز کی صورت میں ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی سمیت فلم مزید پڑھیں

آئی سی سی ورلڈ کپ میں 500 دن باقی؛ شائقین میں جوش بڑھنے لگا

دبئی: آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کیلیے شائقین میں جوش بڑھانے لگی، ایونٹ میں اب 500 دن باقی رہ گئے ہیں جب کہ شیڈول کا اعلان مارچ کے آخر میں ہوگا۔ ورلڈ کپ 2019 کے آغاز میں اب 500 دن باقی رہ گئے ہیں، اسی مناسب سے آئی سی سی نے ایک فہرست جاری مزید پڑھیں

جاپانی کوچ پاکستانی پلیئرز کو کراٹے کی تربیت دیں گے

لاہور: جاپان کراٹے ایسوسی ایشن پاکستان کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں تربیتی کیمپس کا انعقاد کیا جائے گا جب کہ ورلڈ چیمپئن شپ کی تیاریوں کے سلسلے میں کوچ شیناکیٹسوٹوشی آئیں گے ۔ جاپان کراٹے ایسوسی ایشن آف پاکستان نے 21سے 30جنوری تک ٹریننگ کیمپس لگانے کا اعلان کردیا، جنرل سیکریٹری جے کے اے مزید پڑھیں

پاکستان کو چوتھے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے 5 وکٹوں سے شکست دیدی

ہیملٹن: پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے چوتھے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ہیملٹن کے سیڈون پارک کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 263 رنزکا ہدف دے دیا ہے جس کے تعاقب میں نیوزی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ سے ٹی 20 سیریز، احمد شہزاد اور عمر امین نیوزی لینڈ پہنچ گئے

لاہور: ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کیلیے احمد شہزاد اور عمر امین نیوزی لینڈ پہنچ گئے ۔ون ڈے اسکواڈ میں شامل اظہر علی اور امام الحق 19جنوری کو آخری میچ کھیلنے کے بعد واپس آجائیں گے ۔ کیویز کیخلاف ایک روزہ میچز کھیلنے والے بیشتر قومی کرکٹرز کو ہی شامل رکھا گیا ہے ۔ سرفراز مزید پڑھیں

حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کا باضابطہ اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے ۔ وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز نے پی آئی اے کی نجکاری کرنے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے اندرون و بیرون ممالک اثاثے نہیں بیچیں گے صرف پی آئی اے کے کور مزید پڑھیں

سی پیک کے ساتھ ہیلتھ کوریڈور قائم کرنے کی تجویز پیش

اسلام آباد: عوام کے فائدے کیلیے سی پیک کے ساتھ چین پاکستان طبی راہداری (ہیلتھ کوریڈور) قائم کرنے کی تجویز۔ ایئر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ایئر وائس مارشل (ر) فائز عامر نے کہا ہے کہ ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ تحفظ صحت اورلائف سائنسز کے شعبوں میں بے پناہ مواقع اور روابط کوفروغ دے گا۔ مزید پڑھیں

پاکستان سی پیک کو نیشنل اسٹرٹیجی کا حصہ بنائے ، چینی سفیر یاؤ جنگ

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا کہ سی پیک منصوبہ پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیے بہت اہم ہے کیونکہ یہ منصوبہ نہ صرف پاکستان کو طویل مدتی ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا بلکہ خطے کی ترقی میں بھی مثبت کردار ادا کرے گا لہٰذا پاکستان کو چاہیے مزید پڑھیں