روس نے 60 امریکی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

روس نے امریکا کے 60 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم جاری کرتے ہوئے سینٹ پیٹرس برگ میں قائم امریکی قونصل خانہ بند کردیا۔ روسی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکا سے 60 روسی سفارت کاروں کی ملک بدری کے بعد ہم بھی 60 امریکی سفارت کاروں کو مزید پڑھیں

فواد خان اور بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون ایک بار پھر ایک ساتھ

نامور پاکستانی اداکارفواد خان اور بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون دوسال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دپیکا پڈوکون اور فواد خان کی جوڑی کل دبئی میں ہونے والے ایک اسٹیج شو کے دوران تقریباً دوسال بعد ایک بار پھر جلوے بکھیرتی نظرآئے گی۔ تقریب میں مزید پڑھیں

سنی لیون نے رواں ماہ اپنے گھر دوجڑواں بچوں کی پیدائش کی خوشخبری سنائی تھی

نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنے تینوں بچوں بیٹی نشا کور اور بیٹوں اشر سنگھ اور نواہ سنگھ ویبر کے حوالے سے ایک حسین اتفاق مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی بے باک اداکارہ سنی لیون نے رواں ماہ کی ابتدا میں سروگیسی کے ذریعےاپنے گھر دوجڑواں بچوں کی مزید پڑھیں

’بے بی گرل ملالہ، گھر میں خوش آمدید، ماہرہ خان

اداکارہ ماہرہ خان نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کو تقریباً ساڑھے 5 سال بعد وطن آمد پر خوش آمدید کہا ہے۔ سوات کی گل مکئی کی ساڑھے 5 سال بعد وطن واپسی پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جہاں ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے وہیں اداکارہ ماہرہ خان نے ملالہ کو مزید پڑھیں

بلوچستان سے چیئرمین سینیٹ بننا خوش آئند ہے،عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے پورا یقین ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نوازشریف کو بچانے کے لیے چیف جسٹس کے آگے ہاتھ جوڑے ہوں گے اور این آر او مانگا ہوگا۔ کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا مزید پڑھیں

شدہ وقت اور مقام پر سبق سکھائیں گے، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کی طاقت کا غلط اندازہ نہ لگائے اور ہم بھارت کو اپنے طے شدہ وقت اور مقام پر سبق سکھائیں گے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج کی جانب سے کشمیر میں انسانی حقوق مزید پڑھیں

جھوٹ بول کر نوازشریف اورہمیں گندا کیا جارہا ہے

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور ہمیں الیکشن سے قبل گندا کیا جا رہا ہے لیکن جھوٹ بولنے سے ووٹ نہیں ملتے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ہم ستر سال سے خاموشی سے مارکھا رہے ہیں، ہم صرف سننے مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد

فاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے ٹڈاپ اسکینڈل میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سمیت 26 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ کراچی میں ٹڈاپ اسکینڈل کیس میں اربوں روپے کرپشن کے معاملے کی سماعت ہوئی، عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان پر 26 مقدمات میں فرد جرم مزید پڑھیں

میرا مقدمہ فراڈ جس کے پیچھے بہت سے قوتیں ہیں، سابق وزیراعظم

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس وہ کام نہ کریں جو ان کا نہیں بلکہ وہ کام کریں جو ان کا ہے جبکہ جسٹس ثاقب نثار نے از خود نوٹسز لے کر حکومت کا کام اپنے قبضہ میں کرلیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

فریا دی فریاد سنانے آئے ہم نے کچھ نہیں دیا، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایک کیس کی سماعت میں مکالمے کے دوران وزیر اعظم سے ملاقات کے حوالے سے کہا کہ ہم نے میٹنگ میں کھویا کچھ نہیں بلکہ پایا ہی پایاہے، آنے والے فریاد سنانے آئے تھے ہم نے کچھ نہیں دیا۔ سپریم کورٹ میں مری تعمیرات ازخود نوٹس کیس مزید پڑھیں