بھارتی اداکاری سیکھنے کیلیے ہمارے ڈرامے دیکھتے ہیں؛ رز کمالی

اداکارہ وماڈل رز کمالی نے کہا ہے کہ میرے نزدیک فلم میں کام کرنا بڑی بات نہیں بلکہ ایک اچھی اورمعیاری فلم کرنا بڑی بات ہے۔ اداکارہ رزکمالی نے کہا ہر کوئی اپنے انداز سے کردار کو پرفارم کرنے کے لیے محنت کرتا ہے۔ پرچی سسٹم اور سفارش کے بجائے میرٹ پر کام کیا جائے مزید پڑھیں

کپل کی عدم موجودگی کی وجہ سے رانی مکھرجی کا 5 گھنٹے انتظار

بھارتی کامیڈین کپل شرما نے بالی ووڈ ستاروں کو انتظار کروانے کی اپنی حرکت سے باز نہ آئے۔ بھارت کے مقبول ترین کامیڈین کپل شرما کو ان کے برجستہ جواب کی وجہ سے بھارت سمیت دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے یہی نہیں بلکہ بالی ووڈ کے نامور ستارے بھی اپنی فلموں کی پروموشن مزید پڑھیں

ماہرہ کی ایک اور ویڈیو وائرل

نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی سگریٹ پیتے ہوئے ایک اور ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی گزشتہ برس بھارتی اداکار رنبیر کپور کے ساتھ سگریٹ پیتے ہوئے تصاویر وائرل ہوئی تھیں جنہوں نے پاکستانی اور بھارتی میڈیا میں طوفان مچادیا تھا۔ سوشل میڈیا صارفین مزید پڑھیں

ورون دھون نے ’’ آفرین آفرین ‘‘ گا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔

ورون دھون نے راحت فتح علی خان اور مومنہ مستحسن کا مشہور گیت ’’ آفرین آفرین ‘‘ گا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ بالی ووڈ اداکار ورون دھون کا شمار موجودہ دور کے ان چند باصلاحیت اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے بہت کم وقت میں اپنے ٹیلنٹ سے نامور اداکاروں کی فہرست میں مزید پڑھیں

معمر رانا کی دھماکے دار واپسی

پاکستان کے ورسٹائل اداکار معمر رانا اور خوبرو اداکارہ سونیا حسین کی فلم’’آزادی‘‘کا ٹریلر لانچ کردیا گیا ہے جس نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی ہے۔ اداکارمعمر راناکا نام پاکستان شوبز انڈسٹری میں نیا نہیں، 90 کی دہائی سے لے کر 2000 تک پاکستان فلم انڈسٹری میں معمر رانا کاطوطی بولتا تھا، فلم ’’چوڑیاں‘‘،’’ یہ مزید پڑھیں

مودی پر شہریوں کی جاسوسی کا الزام

بھارت کی حکمراں جماعت اور اپوزیشن جماعتوں نے ایک دوسرے پر الزام لگایا ہے کہ وہ سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے پیروکاروں کی ذاتی معلومات منتقل کر رہے ہیں۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بھارتی جنتا پارٹی اوراپوزیشن رہنما راہول گاندھی کی کانگریس پارٹی کی جانب سے فیس بک اور سماجی رابطوں کی دیگر ویب مزید پڑھیں

شمالی کوریا اور چین کے سربراہان کی ملاقات

شمالی کوریا نے سربراہ کم جونگ اُن کے دورہ چین کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی صدرشی جن پنگ کے ساتھ کامیاب مذاکرات ہوئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے سربراہ کم جونگ اُن کے دورہ چین کی تصدیق کردی۔ کم جونگ اُن کی چینی صدرشی جن پنگ سے مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد برطانوی خاتون نے ممبر آف برٹش ایمپائر کا اعزاز اپنے نام کر لیا

پاکستانی نژاد برطانوی خاتون سعدی خان نے ممبر آف برٹش ایمپائر (ایم بی ای) کا اعزاز اپنے نام کر لیا سعدی خان برطانیہ کی ایک مقامی بزنس ویمن ہیں۔ سعدی خان نے خواتین کے لیے آواز اٹھائی اور ’تشدد برداشت نہ کرو‘ کے سلوگن کے ساتھ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے کوششیں کیں۔ انہوں مزید پڑھیں

باصلاحیت ایشیائی نوجوانوں میں 9 پاکستانی شامل

فوربز میگزین ایشیا نے مختلف شعبوں میں انقلابی تبدیلیاں لانے اور نئی ایجادات کرنے والے ایشیائی نوجوانوں کی فہرست جاری کردی جس میں 9 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ ہر سال جاری ہونے والی یہ فہرست جسے ’’30 انڈر 30‘‘ بھی کہا جاتا ہے، ایسے 30 نوجوانوں پر مشتمل ہوتی ہے جنہوں نے کسی بھی وجہ مزید پڑھیں

شریف خاندان اور اسحاق ڈار نے جتنے جھوٹ بولے ان سب کا بھانڈا پھوٹ گیا،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بچے بھی اسی طرح جھوٹ بولتے ہیں جیسے نواز شریف خود بولتے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ شریفوں کے جھوٹ کی کوئی حد نہیں، ٹی وی پر بیٹھ کر لندن مزید پڑھیں