اہم خبریں

عوام پیسے کے زور پر بنائے گئے سینیٹ کے چیئرمین کو قبول نہیں کرتے، وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب عدالتوں سے ہمیں انصاف کی کوئی امید نہیں اور انہی عدالتوں نے ہمیں ہائی جیکر بنایا تھا۔ سرگودھا میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ آصف زرداری اور پرویزمشرف نے ملک کے لیے کوئی کام نہیں کیا، پرویز مزید پڑھیں

انٹرنیشنل

السیسی 92فیصد ووٹ لے کر دوبارہ صدر منتخب

مصر کے صدر عبدالفتح السیسی دوسری بار ملک کے صدر منتخب ہوگئے ۔صدارتی انتخاب کیلئے سہ روزہ پولنگ کے بعد ابتدائی نتائج کے مطابق عبدالفتح السیسی نے مجموعی طورپر92 فیصد ووٹ حاصل کیے ۔ ٹرن آؤٹ 47 فیصد رہا جو گزشتہ الیکشن کے مقابلے میں 7فیصد زیادہ ہے ۔ الیکشن کمیشن حتمی نتائج کااعلان آئندہ مزید پڑھیں

سابق مشیر سوسن رائس انٹرٹینمنٹ ٹی وی چینل سے وابستہ

امریکہ کی قومی سلامتی کی سابق مشیر سوسن رائس نے امریکی انٹرٹینمنٹ ٹی وی چینل نیٹ فلیکس سے وابستگی اختیار کرلی روس نے 60 امریکی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا سوسن رائس 2013ء سے 2017ء تک امریکی قومی سلامتی کی مشیر رہیں۔ سوسن رائس قبل ازیں اقوام متحدہ میں امریکی سفیر مزید پڑھیں

کھیل

ویسٹ انڈیز کیخلاف اچھا کھیل پیش کروں گا، حسن علی

فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائنل میں تین چھکے لگنے پر دباؤ کا شکار نہیں، ویسٹ انڈیز کیخلاف اچھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسن علی نے کہا کہ لیگ سے مزید اچھے کھلاڑی سامنے آئے ہیں، پاکستان میں کرکٹ واپس آنے مزید پڑھیں

کاروبار

ڈالر مزید 30پیسے مہنگا

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر ،یورو اور برطانوی پاؤنڈ کے سامنے روپے کی بے قدری کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا جبکہ انٹر بینک میں ڈالر مستحکم رہا،فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 115.50روپے اور فروخت 115.60روپے پر برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں مزید پڑھیں

پاکستانی چاول کی مانگ میں اضافہ

دنیا کے مختلف ممالک پاکستانی چاول کے دیوانے ہوگئے ،ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے فروری کے دوران چاول کی برآمدات22فیصد اضافے سے ایک ارب35کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی جبکہ گزشہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران1ارب ڈالر کے چاول برآمد کیے گئے تھے ٹیکس دہندگان کی لازمی رجسٹریشن پر پابندی عائد ،رائس ایکسپورٹرز مزید پڑھیں

دلچسپ وعجیب

گوگل اور فیس بک آپ کے متعلق کتنا جانتے ہیں؟

دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل اور سماجی رابطے کی مشہور ترین ویب سائٹ فیس بک کی جانب سے صارفین کا ڈیٹا محفوظ رکھنے کے حوالے سے اہم معلومات سامنے آگئیں۔ فیس بک کے ڈیٹا چوری کے اب تک کے سب سے بڑے اسکینڈل کے بعد سے صارفین کو سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

روزانہ کافی پیجیے اور دل کی بیماریوں سے محفوظ رہیے

دن میں تین کپ کافی پینے والے افراد کی شریانیں صاف رہتی ہیں، ان میں خون آسانی سے رواں رہتا ہے اور نتیجتاً ایسے افراد میں دل کی بیماریوں کے خطرات بھی کم ہوجاتے ہیں۔ برازیل کی ریاست ساؤ پالو یونیورسٹی میں ہونے والے تحقیق میں محققین نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ روزانہ تین مزید پڑھیں