السیسی 92فیصد ووٹ لے کر دوبارہ صدر منتخب

مصر کے صدر عبدالفتح السیسی دوسری بار ملک کے صدر منتخب ہوگئے ۔صدارتی انتخاب کیلئے سہ روزہ پولنگ کے بعد ابتدائی نتائج کے مطابق عبدالفتح السیسی نے مجموعی طورپر92 فیصد ووٹ حاصل کیے ۔ ٹرن آؤٹ 47 فیصد رہا جو گزشتہ الیکشن کے مقابلے میں 7فیصد زیادہ ہے ۔ الیکشن کمیشن حتمی نتائج کااعلان آئندہ مزید پڑھیں

سابق مشیر سوسن رائس انٹرٹینمنٹ ٹی وی چینل سے وابستہ

امریکہ کی قومی سلامتی کی سابق مشیر سوسن رائس نے امریکی انٹرٹینمنٹ ٹی وی چینل نیٹ فلیکس سے وابستگی اختیار کرلی روس نے 60 امریکی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا سوسن رائس 2013ء سے 2017ء تک امریکی قومی سلامتی کی مشیر رہیں۔ سوسن رائس قبل ازیں اقوام متحدہ میں امریکی سفیر مزید پڑھیں

روس نے 60 امریکی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

روس نے امریکا کے 60 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم جاری کرتے ہوئے سینٹ پیٹرس برگ میں قائم امریکی قونصل خانہ بند کردیا۔ روسی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکا سے 60 روسی سفارت کاروں کی ملک بدری کے بعد ہم بھی 60 امریکی سفارت کاروں کو مزید پڑھیں

مودی پر شہریوں کی جاسوسی کا الزام

بھارت کی حکمراں جماعت اور اپوزیشن جماعتوں نے ایک دوسرے پر الزام لگایا ہے کہ وہ سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے پیروکاروں کی ذاتی معلومات منتقل کر رہے ہیں۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بھارتی جنتا پارٹی اوراپوزیشن رہنما راہول گاندھی کی کانگریس پارٹی کی جانب سے فیس بک اور سماجی رابطوں کی دیگر ویب مزید پڑھیں

شمالی کوریا اور چین کے سربراہان کی ملاقات

شمالی کوریا نے سربراہ کم جونگ اُن کے دورہ چین کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی صدرشی جن پنگ کے ساتھ کامیاب مذاکرات ہوئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے سربراہ کم جونگ اُن کے دورہ چین کی تصدیق کردی۔ کم جونگ اُن کی چینی صدرشی جن پنگ سے مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد برطانوی خاتون نے ممبر آف برٹش ایمپائر کا اعزاز اپنے نام کر لیا

پاکستانی نژاد برطانوی خاتون سعدی خان نے ممبر آف برٹش ایمپائر (ایم بی ای) کا اعزاز اپنے نام کر لیا سعدی خان برطانیہ کی ایک مقامی بزنس ویمن ہیں۔ سعدی خان نے خواتین کے لیے آواز اٹھائی اور ’تشدد برداشت نہ کرو‘ کے سلوگن کے ساتھ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے کوششیں کیں۔ انہوں مزید پڑھیں

بھارت کا پاکستان کا پانی روکنے کیلیے مزید 3 ڈیمز بنانے کا اعلان

بھارت کے وزیر مملکت برائے ٹرانسپورٹ و پانی نتن گڈکری نے کہا ہے کہ اتر کھنڈ سے گزرنے والے تین دریاؤں پر ڈیم بناکر پانی کو پاکستان جانے نہیں دیں گے۔ بھارت کے وزیر مملکت نتن گڈکری نے ہریانہ میں ایگریکلچرل سمٹ 2018 کی اختتامی تقریب کے دوران پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ڈیل نہیں ’سمجھوتہ‘ ہوا ہے، شہزادہ ولید بن طلال

سعودی شہزادے ولید بن طلال نے کہا ہے ولی عہد محمد بن سلمان اور سعودی حکومت کے ساتھ خفیہ مذاکرات چل رہے ہیں تاہم اس عمل کو ’’ڈیل‘‘ نہیں کہا جا سکتا ہے۔ کرپشن کے الزامات پر جبری نظر بندی کے بعد رہا ہونے والے سعودی شہزادے اور ولی عہد محمد بن سلمان کے سوتیلے مزید پڑھیں

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ 10 ارب ڈالر سے محروم ہوگئے

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’’فیس بک‘‘ کے بانی مارک زکربرگ ایک ہفتے میں 10 ارب ڈالر سے محروم ہوگئے۔ کیمبرج اینالیٹکا کی جان سے 5 کروڑ صارفین کے ڈیٹا کے غلط استعمال کے اسکینڈل کے نتیجے میں فیس بک کے حصص کی قیمتیں تیزی سے گریں اور اس کا سب سے زیادہ اثر مارک مزید پڑھیں

افغانستان کے نصف حصے پر طالبان نے قبضہ کر لیا ہے- سرگئی لاروف

روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ افغانستان کے نصف حصے پر طالبان نے قبضہ کر لیا ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے تاشقند میں افغان امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان میں قدم جمالیے ہیں اور روزانہ کی بنیاد ملک کے کسی نہ کسی حصے پر مزید پڑھیں